رپورٹ: محمد صدرعالم نعمانی
ـــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 28/جنوری 2018) یوم جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ مصباح العلوم ہرپوروا عالم نگر باجپٹی سیتامڑھی بہار میں مدرسہ کے مہتمم مولانا محمد صدر عالم نعمانی صدر جمعیۃ علماء سیتامڑھی نے پرچم کشائی کی، اس موقع پر طلبہ و طالبات اور مقامی لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے، بنام جشن جمہوریت تقریب کا اعنقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے اپنی تقریروں، مکالموں کے ذریعہ نہایت ہی اچھے انداز میں مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ اس ملک کیلئے مسلمانوں بالخصوص علماء کرام نے بڑی بڑی قربانیاں پیش کی ہیں، تب جاکر یہ ملک آزاد ہوا، آزادی کے تین سال بعد اس ملک کا دستور بنا، اور 26؍جنوری 1950ء کو اس ملک کو دستور کی رو سے جمہوری قرار دیا گیا.
س موقع پر اپنے مختصرخطاب میں مولانا محمد صدرعالم نعمانی نے کہاکہ ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں نے بےشمار قربانیاں پیش کی ہیں، لاکھوں جانوں کو مادر وطن پر نچھاور کیا ہے، تاریخی اوراق مسلمانوں کی قربانیوں سے بھرے پڑے ہیں، آزادی کی تاریخ مسلمانوں کی قربانیوں کے بغیر نامکمل ہے، انہوں نے کہا اس ملک کی آزادی کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں ہمارے علماء نے دی تھی، اور انہیں کی قربانیوں کے نتیجہ میں اس ملک کوآزادی نصیب ہوئی، جمہوریت ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، اور زمینی سطح پر اس کا نفاز بھی ضروری ہے، تبھی ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب برقراررہ سکتی ہے۔
پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں محمد بشیر، محمد نظام الدین، محمد عبید، محمد سرفراز، محمد علی، امام محمد، ضمیر محمد لعل بابو وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں.