اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مبارکپور کے نوجوان نے ممبئی دوڑ میں بنایا نیا ریکارڈ، مبارکبادی کا سلسلہ جاری!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 29 January 2018

مبارکپور کے نوجوان نے ممبئی دوڑ میں بنایا نیا ریکارڈ، مبارکبادی کا سلسلہ جاری!

رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 29/جنوری 2018) مبارکپور قصبہ رہائشی ابوشیبہ انصاری نے امریکہ، کینڈا، ایتھوپیا، تھائی لینڈ، چین سمیت دس ملکوں سے آئے 8 ہزار شرکاء کو پچھاڑتے ہوئے گزشتہ 21 جنوری کو ممبئی میں منعقد انتڑنیشنل ٹاٹا ممبئی میراتھن میں 42.195 کلو میٹر کی دوڑ صرف 4 گھٹا 25 منٹ 36  میں پورا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور آئندہ انٹرنیشنل میراتھن جو بنگلور کے لئے کوالیفائی کر ملک، پردیش میں ہی نہیں بل پوری دنیا میں اپنا نام روشن کیا ہے.
اس موقع پر ابو شیبہ انصاری واقعی مبارکباد کے قابل ہیں، جس نے خود محنت و لگن سے یہ مقام حاصل کیا ہے، اس کی خبر پاکر ممبئی میں مقیم علاقائی لوگوں نے مبارکبادی دی ہے.