اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: انجانشہید: آٹو اور بائک میں ٹکر، دو افراد شدید زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 21 January 2018

انجانشہید: آٹو اور بائک میں ٹکر، دو افراد شدید زخمی!

رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ـــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/جنوری 2018) جين پور کوتوالی علاقے کے انجان شہید مارکیٹ میں دن میں تقریباً بارہ بجے موٹر سائیکل اور آٹو کی ٹکر ہو گئی، جس میں دو نامعلوم شخص شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لوگوں نے آنا فانا صدر اسپتال پہنچایا.
 اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑیوں کو قبضہ میں لے لیا، خبر لکھے جانے تک تھانے میں کوئی تحریر نہیں دی گئی تھی.