رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/جنوری 2018) سماجوی پارٹی کی ماہانہ اجلاس ہفتہ کے دن کلیکٹری کچہری میں واقع پارٹی کے دفتر میں ہوئی، اس میں آئندہ سہکاری اور لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ملک و ریاست کی حکومتوں پر نشانہ لگایا گیا، صدارت ضلع صدر حولدار یادو اور جنرل سیکریٹری ہری پرساد دوبے نے کیا.
ضلع صدر حولدار یادو نے کہا کہ ووٹر لسٹ کو نظر ثانی کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے، ووٹر لسٹ کی نظر ثانی کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیئے، انہوں نے کہا کہ تمام بوتھ چارج، تنظیم کے ذمہ دار ساتھی لگ کر بی ایل او کا تعاون کرتے ہوئے ان لوگوں کا نام ووٹر لسٹ میں داخل کرایا جائے جن کا نام چھوٹ گیا ہے یا جو نئے ووٹر ہونے والے ہیں، حوالدار یادو نے کہا کہ سہکاری سمیتیوں کا انتخاب جاری ہے، اس انتخاب میں سوشلسٹ نظریات کے لوگوں کو خاص طور پر حصہ لیا جانا چاہیئے، انہوں نے کارکنوں سے ملاقات کر کہا کہ سہکاری سمیتی انتخاب میں پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنائیں.
ایس پی ضلع صدر مسٹر یادو نے کہا کہ ریاست اور ملک میں جملے بازی ہو رہی ہے، جو بھی ترقی کا کام پچھلی ایس پی حکومت نے پورا کیا اور افتتاحی وزیر اعلی اکھلیش یادو اور سرپرست ملائم سنگھ یادو نے کیا تھا، اسی پر دوبارہ پتھر لگانے کا کام ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کا آج تک کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں ہوسکا، انہوں نے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کے پاس وکاس اور ترقی کی کوئی سوچ نہیں ہے.
اس موقع پر سابق ایم پی رام کرشن یادو، ممبر اسمبلی درگا پرساد یادو، ممبر اسمبلی عالم بدیع اعظمی، سابق ممبر اسمبلی بیچئی سروج، شيام بہادر سنگھ یادو، کملا پرساد یادو، وسیم احمد، عادل شیخ، شوبھناتھ یادو، ڈاکٹر هریرام سنگھ یادو، هرشچندر یادو، رام درش، ششپال سنگھ، راجس گیری، ایس کے ستين، آشا، بھانومتی سروج، شیوبچن پاسوان، راج نارائن، راجارام سونکر، رام بجھارت یادو، ششكانت سروج، برمن یادو وغیرہ موجود تھے.
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایس پی کےضلع صدر حولدار یادو |