رپورٹ: عبدالرّحمٰن الخبیر
ـــــــــــــــــــــــــــــ
دھرم پوری/تمل ناڈو(آئی این اے نیوز 7/جنوری 2018) بنگلور بسم اللہ نگر حلقہ کی سہ روزہ جماعت omni کار میں نو افراد سفر کرکے ضلع دھرم پوری تملناڈو کے رائے کوٹہ شہر جارہی تھی کہ اپنی منزل سے پندرہ کلومیٹر پہلے ہی گاڑی سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی، موقع پر ایک بزرگ شخص انتقال کرگئے، مزید تین لوگوں کا پیر، ہاتھ فریکچر ہوگیا ہے، شدید زخمی ہوئے ہیں بقیہ پانچ بھی زخمی ہوئے ہیں.
اطلاع پوکر موقع پر ریلیف ٹیم و پولیس ٹیم پہنچی، آناً فاناً زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا گیا، اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی، اور نصف درجن افراد زخمی ہوگئے.