رپورٹ: محمد انظر اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 11/جنوری 2018) جمیعت علماء اعظم گڑھ کا ایک وفد حضرت مولانا مفتی محمد اشفاق احمد اعظمی، جناب عالم بدیع اعظمی اور جناب نفیس احمد اعظمی کی قیادت میں آج مولانا شاہد القاسمی، مولانا انتخاب عالم صاحب، مفتی محمد یاسر صاحب، ڈاکٹر اسرار احمد صاحب، ڈاکٹر شمشاد صاحب، ڈاکٹر ارشد قاسمی، محمد فیصل اعظمی پر مشتمل ضلع ادھیکاری چند بھوسڑ سنگھ اور ایس پی اجے کمار ساہنی سے ملاقات کیا، اور مساجد وغیرہ میں لاؤڈ اسپیکر کے سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی.
ضلع ادھیکاری نے کہا کہ تمام ایس ڈی ایم کو حکم جاری کر دیا گیا ہے کہ وہ 15 جنوری تک پرمیشن فارم قبول کریں، اور ایس پی نے کہا کہ ضلع کے تمام تھانوں کی میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں پرمیشن کے بعد کارروائی کو مکمل کرنے کیلئے غور کیا گیا ہے.
جمیعت علماء کے ذمہ داران نے کہا کہ تمام تحصیل میں پرمیشن فارم تقسیم کر دیا جائے گا، جس کو لیکر کوئی بھی ایس ڈی ایم کے یہاں انفرادی طور پر جمع کر سکتا ہے، اور جمیعت علماء کی طرف سے سرائے میر میں واقع اشتیاق پردھان بلدنگ میں جمیعت کے دفتر پر پرمیشن فارم تقسیم کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں پوری تفصیل بھی دی جارہی ہے، مزید تفصیلی معلومات اور اجتماعی طور پر فارم جمع کرنے کیلئے جمیعت علماء سرائے میر دفتر میں رابطہ قائم کریں.