رپورٹ: یاسین صدیقی
ـــــــــــــــــــــــــــ
لونی/غازی آباد(آئی این اے نیوز 11/جنوری 2018) ملک کی قومی ملی وفلاحی تنظیم آل انڈیا تحریک عوام ہند کے کارکنان نے پاوی صادق پور کے مدرسہ والی مسجد میں کیمپ لگاکر مسجدوں ومدرسوں کے فارم پر کروائے.
اس موقع پر تحریک عوام ہند کے قومی ترجمان مولانا عاقل مفتاحی ومولانا راشد صاحبان نے مشترکہ خطاب میں کہاکہ آج جو صوتی آلودگی کو روکنے کیلئے الہ آباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ آیا ہے اس کا ہم احترام کرتے ہیں اور انشاءاللہ آئندہ بھی جو قابل قبول فیصلہ ہوگا اس کا ہم احترام کریں گے اور لوگوں سے اپیل کی کہ جن ذمہ داران نے ابتک فارم پر نہیں کروائے ہیں وہ وقت مقررہ سے پہلے مقامی دفتر میں آکر پر کرلے اس موقع پر تحریک عوام ہند کے قومی صدر مولانا عارف سراج نعمانی نے کہاکہ جہاں بھی قوم وملت کو ہماری تنظیم کی ضرورت پڑے گی ان شاءاللہ ہمارے سارے کارکنان خلوص وللہیت سے قوم وملت وملک کی خدمت کیلئے آگے رہیں گے.
اس موقع پر تحریک عوام ہند کے سیکریٹری مولانا مشتاق نعمانی و مولانا یاسین صدیقی قاسمی بھائی طفیل وغیرہ موجود تھے.