اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سیتامڑھی کے سمیاہی جدوپٹی میں بعنوان "کوثر تسنیم میں ڈوبی ہوئی ایک حسین رات" اجلاس عام کا انعقاد 17 فروری کو!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 12 February 2018

سیتامڑھی کے سمیاہی جدوپٹی میں بعنوان "کوثر تسنیم میں ڈوبی ہوئی ایک حسین رات" اجلاس عام کا انعقاد 17 فروری کو!

رپورٹ: امین الرشید سیتامڑھی
ـــــــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 12/فروری 2018) آئندہ بتاریخ 17 فروری 2018ء بروز سنیچر بعد نماز مغرب متصلا اجلاس عام بمقام سمیاہی جدوپٹی ضلع سیتامڑھی میں منعقد ہونے جارہا ہے.  
 زیر صدارت: مفتی رضاء الر حمان صاحب المظاھری سمیاہی
 زیر سر پرستی: مولانا جمیل احمد صاحب القاسمی استاذ جامعہ فیضان صدیق امداد نگر سمیاہی
زیر نظامت: حافظ عظیم الدین صاحب ناظم جامعہ فیضان صدیق امداد نگر سمیاہی
           مقررنین عظام    

  • حضرت مولانا عبداللہ صاحب قاسمی استاد عربی جامعہ اشرف العلوم کنہواں
  • مولانا ممتاز صاحب القاسمی امام خطیب جامع مسجد مہسول چوک سیتامڑھی
  •  قاری محمد مامون الرشید صاحب مدرسہ طیب المدارس پریہار وامام جمعہ مہسول چوک جامع مسجد سیتامڑھی 
  • حضرت مولانا مفتی نذیر احمد صاحب القاسمی چکنی سیتامڑھی

                مداح رسول
 جناب حافظ وسیم صاحب بہیرہ تشریف لارہے ہیں.
شرکت کی درخواست:  آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس اجلاس میں شرکت فرما کر علمائے کرام کے بیانات سے مستفید ہوں.