رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/فروری 2018) بلریاگنج وکاس کھنڈ میں افسران کی موجودگی میں گرام سبھا ہینگائی پور کی کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی، جس میں ٹوٹل ووٹ 741 پول ہوئے، جس میں عزیزالرحمٰن بیٹے مرحوم عبدالباقی 516 ووٹ پاکر 314 ووٹ سے جیت گئے، وہیں ابرار 202 ووٹ پاکر دوسرے نمبر پر رہے.
واضح ہو کہ ہینگائی پور گاؤں کے پردھان عبدالباقی صاحب تھے، گزشتہ چند مہینے پہلے ان کا انتقال ہوگیا تھا، جس کیوجہ سے پردھان کا یہ عہدہ خالی تھا، گزشتہ دنوں اس کا ضمنی انتخاب ہوا.
اس موقع پر نرواچن ادھیکاری سنجے کمار، وکاس کھنڈ وکادس ادھیکاری گلاب چند، یادویدر پانڈے، تحصیلدار منوج کمار، ایس او بلریاگنج وجے پرکاش یادو، ایس او مہراجگنج اودھیش ترپاٹھی سمیت پورا سرکاری عملہ موجود رہا.