اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بہرائچ: جرول میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 نوجوانوں کی موت کی خبر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 2 February 2018

بہرائچ: جرول میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 نوجوانوں کی موت کی خبر!

رپورٹ: عالم شیخ
ــــــــــــــــــــــــــ
جرول/بہراچ(آئی این اے نیوز 2/فروری 2018) بہرائچ ضلع کے جرول میں کل صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ ہوا، جس میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی موت کی خبر آرہی ہے.
حادثہ اس وقت ہوا جب لکھنؤ سے آنے والی کار کے سامنے کویلی پوروا کے قریب دو افراد کو کچلنے اور بے قابو گاڑی کو کنٹرول نہ کر پانے سے کار کے پلٹنے سے ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی، مرنے والوں میں دو دھانراج پور اور جرول کٹرا کے 3 نوجوان شامل ہیں.