اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: غازی آباد: صحابۃ الرسول مسجد پوجا کالونی میں علامہ عثمان بیگ رشادی بنگلوری کا خطاب آج بعد نماز مغرب!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 1 February 2018

غازی آباد: صحابۃ الرسول مسجد پوجا کالونی میں علامہ عثمان بیگ رشادی بنگلوری کا خطاب آج بعد نماز مغرب!

رپورٹ: یاسین صدیقی
ـــــــــــــــــــ
لونی/غازی آباد(آئی این اے نیوز 1/فروری 2018) ملک کے مشہور و معروف عالم دین "حضرت مولانا عثمان بیگ رشادی بنگلوری" قومی صدر آل انڈیا امامس کونسل کا خطاب بعنوان "موجودہ دور میں علماء اور عوام کی ذمہ داریاں"  مقام صحابۃ الرسول مسجد پوجاکالونی میں آج بعد نماز مغرب متصلا ہوگا.
اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران مولانا عامر قاسمی نے لوگوں  سے  اپیل کی ہیکہ تمام حضرات وقت مقررہ پر تشریف لاکر حضرت والا کے پرمغز خطاب سے مستفیض ہو.
مذید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں.
9312847011, 9675940081