رپورٹ: سلمان کبیرنگری
ـــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیر نگر (آئی این اے نیوز 1/فروری 2018) محمد حنیف گرلس انٹر کالج برگدوا کے منیجر مسیح الدین کے بڑے والد "محمد رفیق بھٹہ والے" کا آج 1/فروری 2018 بروز جمعرات صبح انتقال ہوگیا ہے "انا للہ وانا الیہ راجعون"
مرحوم بہت ہی نیک سرگرم اور علاقے میں کافی ان کی مقبولیت تھی، لوگوں کے دکھ درد میں شریک رہنے والے بہت ہے ملنسار اور مخلص انسان تھے، اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے. آمیـــــن
مسیح الدین کے بڑے والد طویل عرصے سے بیمار تھے وہ آج اپنے مالک حقیقی سے جاملے
اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر کی توفیق عطا کرے، اور مرحوم کی مغفرت فرمائے. آمیــــن
شریک غم: سلمان کبیرنگری ایڈیٹر نئی روشنی سنت کبیرنگر اترپردیش