جوگیشوری/ممبئی(آئی این اے نیوز 23/فروری 2018) حامی سنت حضرت مولانا حکیم ظہیر احمد صاحب قاسمی خلیفہ قطبِ دوراں حضرت مولانا قاری طیب صاحب کنھواوی نوراللہ مرقدہ، ناظم و بانی مدرسہ طیب المدارس پریہار سیتامڑھی بہار، نہایت علیل ہیں برائے علاج ممبئی میں موجود ہیں حضرت کا قیام ابھی جوگیشوری میں ہے، یہ اطلاع قاری محمد مامون الرشید صاحب نے دی، ساتھ ہی انہوں نے دعاء کی درخواست کی کہ اللہ پاک حضرت کو شفاء کلی عطاء فرمائے اور حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمــــین