اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جین پور: جے سی بی کی ٹکر سے آٹو سوار دو زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 23 February 2018

جین پور: جے سی بی کی ٹکر سے آٹو سوار دو زخمی!

رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/فروری 2018) سگڑی تحصیل  پر سندری کرن کیلئے لگی جے سی بی کی ٹکر سے آٹو سوار دو زخمی ہوگئے، جس کو مقامی اسپتال لے جانے کے بعد ڈاکٹروں نے ضلع ہسپتال ریفر کر دیا.
موصولہ خبر کے مطابق سگڑی تحصیل میں سی او کے رہائش گاہ کے قریب مٹی برابر کرنے کا کام جاری تھا، اسی دوران قصبہ رہائشی نیہا اسکول جانے کے لئے آٹو میں بیٹھی تھی کہ جے سی بی نے آٹو کو ٹکر مار دی، حادثہ میں آٹو سوار نیہا اور ٹونی (18) بیٹی نندو زخمی ہوگئی، دونوں کو علاج ضلع ہسپتال میں جاری ہے.