رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 28/فروری 2018) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے نصیر پور بازار میں کل صبح 11 بجے دو بائک میں ٹکر ہوگئی، جس میں ایک بائک پر سوار دو لوگ سنگین طور پر زخمی ہو گئے، موقع پر موجود بازار واسیوں نے بلریاگنج تھانہ انچارج وجے پرکاش یادو کو اطلاع دی، ایس او نے فوراً ہسپتال میں داخل کرایا، جہاں ڈاکٹر نے ریاض بیٹے علی حسن (45) رہائشی نوادہ تہبر پور کو مردہ قرار دے دیا، وہیں ستی نارائن چوہان بیٹے بھولا چوہان (22) رہائشی نواہ تہبرپور کا علاج جاری ہے، جبکہ میت کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی موقع پر میت کے اہل خانہ پہنچے اس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا، اہل خانہ نے بتایا کہ دونوں رشتہ داری میں جارہے تھے.
بلریاگنج تھانہ انچارج وجے پرکاش یادو نے بتایا کہ نامعلوم بائک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور اس کی تلاش جاری ہے.