رپورٹ: محمد انظر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/فروری 2018) کل بعد نماز مغرب جامعہ شرعیہ فیض العلوم شیرواں کی انجمن تھذیب البیان کا مسابقہ خطابت مسجد صحابہ میں منعقد ہوا، جس میں حکم اول مولانا انیس اصلاحی استاذ مدرسة الاصلاح، حکم ثانی مفتی معراج صاحب استاذ مدرسہ اشاعت العلوم کوٹلہ اورحکم ثالث مولانا انظر اعظمی ڈائرکٹر قاسمی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ تھے، مولانا سلمان قاسمی نے نظامت کے فرائض انجام دیا، مسابقہ میں گروپ الف عربی درجات کے طلبہ سے 13 طلبہ جبکہ گروپ ب مکتب درجات کے طلبہ سے 12 طلبہ نے شرکت کی.
واضح ہو کہ انجمن کا اختتامی اجلاس عام 22 مارچ کو منعقد ہوگا جس میں مسابقہ میں پوزیشن لانے والے طلبہ اپنی تقریر پیش کریں گے. پروگرام کے آخر میں مولانا انیس اصلاحی نے نگراں انجمن مفتی محمد اعظم قاسمی کو اور تمام طلبہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کی چھوٹے طلبہ سے لیکر بڑے طلبہ ہر ایک نے محنت اور لگن سے جو تقریر پیش کی وہ قابل تعریف ہے مولانا ہی کی دعا پر مجلس کا اختتام ہوا.