اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: تحصیل سگڑی میں امین عہدہ پر فائز جگدیش مشرا کی بگڑی حالت، ہوئی موت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 21 March 2018

تحصیل سگڑی میں امین عہدہ پر فائز جگدیش مشرا کی بگڑی حالت، ہوئی موت!

عبدالکافی چشتی
ـــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/ مارچ 2018) سگڑی تحصیل میں شیام بہاری ورما قانون گو بلریاگنج  کے ساتھ امین کے عہدہ پر فائز جگدیش مشرا 58 رہائشی سرگہا ساگر کی اچانک تحصیل میں ہی طبیعت خراب ہوگئی، آناً فاناً تحصیلدار سگڑی منوج کمار نے اپنی گاڑی سے لیکھپال نظام الدین و آردلی سنتوش یادو کے ساتھ ہسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد ہارٹ اٹیک بتاتے ہوئے مردہ قرار دے دیا.