سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 11/مارچ 2018)مدرسہ نجمہ للبنات میں جانتے ڈیہہ دبولیا میں مولانا ابو الحسن ندوی اسلامک اکیڈمی کی جانب سے منعقد کئے گئے اسلامیات کے کوئز مقابلے کے نتائج کا اعلان آج کیا گیا، جسمیں کامیاب ہونے والے طلباء وطالبات کو سونے کی گنی گولڈ میڈل اور سلور اور سند سے نوازا گیا، صبا خاتون، شاھنہ خاتون، رقیہ خاتون، ترنم، فاطمہ، اسما، فردوس، شکیبہ خاتون کو سونے کی گنی دی گئی جبکہ ثریا خاتون، مصباح خاتون، محمد ریحان، سدرہ المنتھی، سیدہ خاتون، نجیہ خاتون، صالحہ خاتون کو گولڈ میڈل دیا گیا، اسکے علاوہ نکہت خا تون، رقیہ خاتون، ثنا خاتون، ابو ذر، سعدیہ خاتون، صالحہ خاتون، سکینہ خاتون، عفیفہ، مریم، صوفیہ خاتون، زینب خاتون، شفا خاتون، ثنا خاتون، گل افشا خاتون کو سلور میڈل سے سرفراز کیا گیا.
مہمان خصوصی کے طور پر مولانا معشوق احمد صاحب مظاہری مدرسہ ھٰذا کے نگراں مولانا اختر حسین قاسمی مولانا محمود الحسن قاسمی تشریف فرما تھے.
پروگرام کو خطاب فرماتے ہوئے مولانا معشوق احمد صاحب مظاہری نے فرمایا کہ یہ کوشش بہت اہم ہے ان کوششوں کو ہمیں سراہنا چاہیئے اور اسطرح کی دینی پہل کرنے والوں کا حوصلہ بلند کرنا چاہیئے، نیز مولانا نے طلباء وطالبات کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ اپنے حوصلے کو بلند رکھیں اور اگر آپ شیخ الھند بننا چاہتے ہیں تو امام ابوحنیفہ بننے کی کوشش کریں آخر میں مدرسہ کے ناظم محبوب عالم ندوی نے تمام مھمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا کہ واقعی میں اس قسم کے مسابقے سے طلبا کے اندر ایدوسر ے سے آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور انہیں بہت ساری بنیادی باتیں معلوم ہوجاتی ہیں اور طلباء کی ہمت بڑھتی ہے.
اس موقع پر حافظ اشرف، حافظ فاروق، نسیم الدین عرف گڈو پردھان، شفقت حسین، سعید احمد، عابد علی ودیگر حضرات خاص طور موجود رہے.