ابوسعید اعظمی
ــــــــــــــــــــــ
ممبرا(آئی این اے نیوز 20/مارچ 2018) كوسا علقہ میں واقع دوست اپارٹمنٹ میں رہنے والے بولٹ کے نام سے مشہور سماج سیوک عمران خان عرف بولٹ نے اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی بولٹ پر کیک کاٹ کر اپنا سالگرہ بڑے ہی خوشی کے ماحول میں نورانی ریسٹورنٹ کے سامنے منایا، بتایا جاتا ہے کہ 18 مارچ کو نورانی ہوٹل پر اپنے نورانی گروپ کے دوستوں کے ساتھ عمران خان عرف بولٹ نے اپنی ہی بولٹ گاڑی پر سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنے دوستوں کے ساتھ اپنا سالگرہ منایا.
عمران خان عرف بولٹ کو نورانی گروپ دوستوں کے علاوہ ان کے جاننے اور پہچاننے والوں نے کیک کھایا اور ان کی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد دی، خاص کر اس موقع پر کانگریسی لیڈر عبدالغنی پٹیل عرف غنی مچانڈ، اور ایم آئی ایم کے لسان انصاری کے علاوہ کانگریسی لیڈر رفیق مكادم، اور سمیر پٹھان، قاسم علی فقیر، عمران خان عرف راڈو اور سینئر صحافی سلطان رضا رضوی، یوسف خان، چینا مچانڈ سمیت دیگر لوگ موجود تھے، ان تمام لوگوں نے خوشی خوشی کیک کھا خوشگوار مزاج ہوکر عمران عرف بولٹ کو سالگرہ کی دلی مبارک دی. بتایا جاتا ہے کہ حاجی جہانگیر سورتی نے الماس كالونی میں واقع اپنے رہائش گاہ پر کیک کاٹ کر اور شال اور پھولوں کے گلدستے دے کر عمران خان عرف بولٹ کو سالگرہ کی مبارکبادی دی ہے.