گورکھپور(آئی این اے نیوز 11/اپریل 2018) گورکھپور کے جھنگہا تھانہ علاقے کے گرام سبھا سوگہا میں گجائیکول پلیا کے قریب نامعلوم افراد نے جے ہند یادو اور ان کے بیٹے یوگندر یادو کو گولی مار کر قتل کر دیا، واقعہ دوپہر تقریبا 3:50 بجے کا ہے، قاتلوں نے ان دونوں پر فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے.
موقع پر پہنچی پولیس معاملے پر تحقیقات کر رہی تھی کہ گاؤں والوں بھڑک گئے، جس پر پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ کے حوالے کر دیا.
واضح ہو کہ جے ہند کے بھائی کا بھی ایک سال قبل قتل کر دیا گیا تھا، جو کہ اس وقت قاتل گاؤں کا ہی راگھویندر یادو تھا، اور اب جب وہ باپ بیٹے دونوں گورکھپور سے اپنے گاؤں آ رہے تھے، راستے میں ان پر فائرنگ کر قتل کر دیا گیا، بتایا جارہا ہے ہی کسی زمین کا تنازعہ تھا اسی کے چلتے گولی ماری گئی ہے، بہر حال پولیس موقع پر پہنچ کر تحقیقات کر رہی ہے، جلد ہی قاتل پولیس کی گرفت میں ہوگا.