اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ: اسکالرشپ نہ ملنے پر طلبہ کا احتجاج!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 12 April 2018

اعظم گڑھ: اسکالرشپ نہ ملنے پر طلبہ کا احتجاج!



سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/اپریل 2018) شبلی کالج اور ڈی اے وی پی جی کالج کے طالب علموں نے شبلی کالج کے یوا رہنما شمش تبریز کی قیادت میں نہرو ہال میں اسکالرشپ کو لیکر دھرنا پردرشن کیا.
طالب علم کے رہنما شمش تبریز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18-2017 کے اسکالرشپ طالب علموں کو اس لئے نہیں دیا گیا اجس سے طلبہ کا تعلیمی مستقبل  سیاہ ہورہا ہے، انہوں نے کہا کہ ضلع کے افسران اور متعلقہ محکموں کو بار بار درخواستوں کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے، ان کا صرف جواب یہ ہے کہ حکومت کے پاس  پیسہ نہیں ہے، طالب علموں نے دھرنا پردرشن کے بعد ضلع افسر کو میمورنڈم دیا.
اس موقع پر وکاس یادو، انجلی یادو، طارق اعظمی، بلال احمد، لالجیت یادو، دورگیش یادو، ششی کمار، قمر کمال سمت سیکڑوں طلبہ موجود تھے.
http://www.facebook.com/inanews.in/
http://myinanews.blogspot.com