محمد ارشادالحق مفتاحی
ــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ھریانہ(آئی این اے نیوز 13/اپریل 2018) آل انڈیا قومی تنظیم کے صوبائی صدر جناب کوچ راجا انصاری کی سربراہی میں انٹلا گاؤں کے پاس غرباء کے درمیان پھل اور کپڑے تقسیم کیئے گئے، اور ان کے حال چال جانا.
واضح رہے کہ یہاں ابھی تین یوم قبل تقریباً 50 جھوپڑیاں جل کر خاک ہوگئی تھی، جس میں کافی مالی نقصان بھی ہوا تھا، یہ لوگ یہاں 2015 سے آباد ہے یہ لوگ صوبہ بہار کے ضلع پورنیہ کے رہائشی ہیں اس حادثے میں ان سب کے آدھار کارڈ بھی جل کر ختم ہوگئے تھے، یہ لوگ یہاں 15 سال سے زیادہ سے یہاں سرکاری اراضی پر آباد ہے، گاؤں کے کسانوں کی زمین میں کام مزدوری کر کے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں بچے گاؤں کے سرکاری اسکول میں تعلیم پاتے ہیں لیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے یہ بہت ساری اسکیموں سے محروم ہیں، آل انڈیا قومی تنظیم نے وعدہ کیا ہے کہ ان غرباء کی ہر طرح مدد کی جائے گی.
اس موقع پر صوبائی کمیٹی کے رکن ستے پرکاش، روشن کمار، منیش کتھوریہ، صاحبان احمد، خواتین کی ضلع صدر تبسم انصاری اور امرجیت وغیرہ موجود رہے.