اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: چھوٹی گاڑیاں، آٹو اور میجک سے نہیں جائیں گے بچے اسکول، ڈی ایم نے دی ھدایت!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 29 April 2018

چھوٹی گاڑیاں، آٹو اور میجک سے نہیں جائیں گے بچے اسکول، ڈی ایم نے دی ھدایت!

محمد عامر
ـــــــــــــــــ
مئو(آئی این اے نیوز 29/اپریل 2018) مئو ضلع مجسٹریٹ کے چیئرمین کے تحت سی بی ایس سی بورڈ، یوپی بورڈ، آئی سی ایس سی بورڈ کے مینیجرز اور پرنسپل کی بیٹھک ضلع ہیڈ کواٹر میں ہوئی، اس موقع پر ضلع افسر نے کہا کہ تمام بچوں کی حفاظت کیلئے اسکول ذمہ دار سی سی ٹی وی نصب کرے، تمام بسوں کی فٹنس کی جانچ کرائے، اور چھوٹی گاڑیوں اور آٹو وغیرہ سے بچوں کو لانے سے بچیں.
ضلع افسر نے اے آر ٹی او اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو سخت تحقیقات کی ہدایت دیتے ہوئے سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا.