محمد صدر عالم نعمانی
ــــــــــــــــــــــــ
سیتامڑھی(آئی این اے نیوز 4/اپریل 2018) سیتامڑھی کے ڈی ایم راجیو روشن نے سیتامڑھی کے لوگوں سے پرامن رہنے اور افواہ پر دھیان نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ سیتامڑھی شہر کے جانکی استھان محلہ میں سوسل سائٹ فیس بک پر ایک فرد کے ذریعہ نازیبا کلمات کو لیکر دو فرقوں کے درمیان ماحول کشیدہ ہوگیا تھا، نازیبا کلمات کرنے والے فرد کے خلاف سیتامڑھی تھانہ میں اطلاع اول درج کرایاایا ہے اور اسکی گرفتاری کی کاروائی کی جارہی ہے، انہوں نے سیتامڑھی کی عوام اور یہاں سے دوسری ریاست میں روزی روٹی کی تلاش میں گئے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ سیتامڑھی میں کوئی واردات رونما نہیں ہواہے،یہاں کے حالات پرامن ہیں سبھی دوکانیں کھلی ہوئی ہے اور عام دنوں کی طرح لوگ اپنے اپنے روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہیں کسی بھی افواہ پردھیان نہ دیں، افواہ پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی، ایس پی ہری پرساد ایس نے لوگوں سے پرامن رہنے اور افواہوں پردھیان نہ دینے کی اپیل کی ہے.
اس موقع پر مولانامحمد صدرعالم نعمانی صدرجمعیت علماء ضلع سیتامڑھی نے بھی عام لوگوں سے امن اور بھائی چارہ کا ماحول بنائے رکھنے کی درخواست کی ہے.