بقلم نبیل احمد مستقیمی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
نماز کے بعد اسلام نے سب سے زیادہ زور زکوٰة پر دیا ہے، زکوٰة کی اہمیت کا اندازہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اس فیصلے سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ کی قسم میں ان لوگو سے ضرور جنگ کرونگا جو نماز اور زکوٰة میں فرق کرتے ہیں جہاں قرآن اور حدیث میں زکوة ادا کرنے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے وہیں ادا نہ کرنے پر وعید بھی، آج جو پوری دنیا غریبی اور اور بھوک مری کا شکار ہے اسکا واحد حل صرف زکوة میں ہے، کیونکہ زکوة ایک ایسا نظام ہے جہاں امیر اپنی دولت سے ایک متعین مقدار نکال کر غریب کو دیتا ہے جس سے سماج میں ایک بیلنس قائم ہوتا ہے، اگر آج امت مسلمہ صحیح طور پر زکوة نکالنے لگے تو مسلمانوں کے اندر سے غریبی دور ہو جائے گی اور پوری دنیا اس نظام کی افادیت کی قائل ہو جائے گی.
لیکن افسوس! اس مسلم قوم پر جو کہ صرف اپنے ایک نظام سے دنیا فتح کر سکتے تھے آج ذلت و رسوائی سے دوچار ہیں اللّٰہ ہم سب کو زکوٰۃ جیسے اہم فریضے میں کوتاہی کرنے سے حفاظت فرماۓ آمین.