اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بلریاگنج: بھارت رکچھا دل کے بینر تلے تمام مسائل کو لیکر دیا گیا شکایتی خط!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 17 May 2018

بلریاگنج: بھارت رکچھا دل کے بینر تلے تمام مسائل کو لیکر دیا گیا شکایتی خط!

بلریاگنج/ اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 17/مئی 2018) بھارت ركچھا سماجی تنظیم کے بینر تلے نگر پنچایت بلرياگج کے تمام اہم مسائل کو لے کر جیسے، شیو مندر اور ہنومان مندر میں تقریبا 2 مہینوں سے خراب پڑی نل کو صحیح کرنے،
جس سے زائرین اور راہگیروں کو پانی پینے کی ہو رہی دقت کو دور کرنے، رمضان کا مہینہ شروع ہے اس کو لے کر صاف صفائی اور خراب پڑی لائٹ کو صحیح کرنے جس سے مناسب روشنی کا انتظام ہو، مچھر سے روک تھام کے لئے نالی میں دوا کے چھڑکاؤ کے لئے بلریاگنج رفیع اللہ جی کو شکایتی خط دیکر مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد درست کرایا جائے، جس رفیع اللہ جی نے بھروسہ دلایا کہ جلد ہی اس کو مکمل کرا دیا جائے گا.
اس موقع پر اشہد گڈو، گورکھ پرساد، امت گپتا، اجے پرجاپتی کنچن، ونے مدھیسيا گڈو، اکھلیش کمار وغیرہ موجود رہے.