عالم شیخ
ـــــــــــــــ
جہانگیرآباد/بلند شہر(آئی این اے نیوز 26/جون 2018) بلند شہر کے جہانگیرآباد تھانہ علاقہ میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کا کیس سامنے آئی ہے، پولیس نے بتایا کہ متأثرہ کے خاندان کی شکایت کے مطابق لڑکی کے ساتھ گاؤں کے سات افراد نے گینگ رہپ کیا ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تمام ملزمین کو پکڑنے کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.
واضح کو کہ بلندشہر کے جہانگیرآباد سے ہے، یہ بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی اپنے رشتہ دار کے گھر چھٹی گزارنے آئی تھی، گاؤں کے ہی 7 افراد نے لڑکی کو میدان میں اٹھا کر لے گئے، جہاں ان دردندوں نے اس معصوم کی عزت لوٹی، اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، اس کے بعد متأثرہ کو دھمکی دینے کے بعد وہ چھوڑ کر بھاگ گئے، دوسرے دن صبح گاؤں کے لوگوں کو بچی زخمی حالت میں ملی، لوگوں نے فوری طور پر ہسپتال میں داخل کیا، جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ابھی تک پولیس نے اس معاملے میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا ہے.
بلندشہر کے ایس پی رئیس اختر نے کہا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمین کیخلاف سرچ آپریشن جاری ہے، ایس پی نے دعوی کیا ہے کہ جلد ہی تمام ملزمین کو گرفتار کر لیا جائے گا.