اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/جون 2018) پولیس کو چکما دیکر بھاگے 75ہزار انعامی بدمعاش نے منگل کو عدالت میں خود کو پیش کر دیا، پولیس کو کافی دنوں سے اس کی تلاش تھی، جج نے انہیں عدالتی حراست میں لیکر جیل بھیج دیا. اس پر اعظم گڑھ پولیس نے 50 ہزار اور غازیپور پولیس 25 ہزار روپے انعام کے لئے اعلان کیا تھا.
مینہ نگر تھانہ علاقے مالپار گاؤں رہائشی دیپک یادو ایک بڑا مجرم ہے، اس کے خلاف رنگداری، قتل اس طرح کے کئی مقدمے مینہ نگر، ترواں، گمبھیرپور تھانے میں درج ہیں، پولیس عرصے سے اس کی تلاش کر رہی تھی، 31 مئی کو ترواں تھانہ علاقہ میں ہوئے مڈبھیڑ میں پولیس نے کئی دن تک گھیرابندی کر گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس ناکام رہی.
اعظم گڑھ پولیس کی جانب سے اس پر 50ہزار اور غازیپور پولیس کی طرف سے 25 ہزار انعام تھے، منگل کو پولیس کو چکما دیتے ہوئے ضلع کورٹ کے کورٹ نمبر 14میں نیرج ترپاٹھی کے سامنے خود کو پیش کر دیا، جج نے اسے عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا.