اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: عید قریب آتے ہی شہر میں بڑھ رہی ہے بھیڑ، کپڑے اور سیویّاں کی دکانیں سج کر تیار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 7 June 2018

عید قریب آتے ہی شہر میں بڑھ رہی ہے بھیڑ، کپڑے اور سیویّاں کی دکانیں سج کر تیار!

سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/جون 2018) عید کے قریب آتے ہی مارکیٹ میں مختلف قسم کے دکانیں سج کر تیار ہیں، بھیڑ اس قدر بڑھ رہی ہے کہ شہر سے گزرنا مشکل ہورہا ہے، خاص طور پر عید میں بنائی جانے والی سیویّاں مختلف دکانوں میں نظر آرہی ہے، شہر کے تکیا علاقے میں بہت زیادہ بھیڑ بڑھتی جارہی ہے، بڑی دکانوں کے علاوہ چھوٹی دکانیں بھی اب دیر رات تک کھلی رہتی ہیں، دوکانداروں کی مانیں تو بھیڑ ابھی اور بڑھے گی، اس لئے کہ عید کی سیویّان کی خریداری رمضان کے آخری دنوں میں خریداری کی جاتی ہے.
 دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں سیویاں اس سال کئی قسم کی ہیں، جن میں سوت فینی، کچی مہین، بنارسی، بنارسی ڈبا اور بھونی موٹی سیویّاں شامل ہیں، اس سال سوت فینی، اور بھونی موٹی سیویّاں کی مانگ زیادہ ہے.