حافظ ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/جون 2018) آپ حضرات کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوگی کہ آپکا محبوب ادارہ مدرسہ عربیہ رحمت العلوم موضع خانقاہ بندول اپنے اس سال تعلیمی سفر کا آغاز کر چکا ہے،
جس میں درجہ اطفال سے لیکر درجہ پنجم تک دینی و عصری تعلیم کا خاص نظم ہے اور ساتھ ہی ساتھ شعبہ حفظ و ناظرہ کا بھی نظم ہے، بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لئے ماہر اساتذہ کا انتظام ہے.
لہٰذا آپ حضرات سے درخواست ہیکہ آپ اپنے معصوم بچوں اور بچیوں کا داخلہ 24/جون 2018 بروز اتوار سے مدرسہ ہٰذا میں کراکر اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں.
المعلن: حافظ محمد اشہد اعظمی (ناظم مدرسہ ھٰذا)
رابطہ نمبر . 9794943692. 8756945809