حافظ ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــ
رودولی/ بستی(آئی این اے نیوز 23/ جون 2018) ردولی تھانہ علاقہ کے گاؤں رونا کلاں رہائشی شعیب اختر کی فیسبک آئی ڈی کسی نے ہیک کر لی ہے، اور اس کا نام بھی تبدیل کر دیا ہے، جس کو لیکر شعیب اختر نے اپنے ٹیوٹر کے ذریعہ پولیس کو اطلاع دی، جہاں اسے ان کی فیسبک آئی ڈی واپس دلانے کا بھروسہ دلایا گیا.
نمائندہ سے فون پر گفتگو کے دوران شعیب اختر نے بتایا کہ گزشتہ کئی مہینوں سے میرے فیسبک آئی ڈی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جارہی تھی، لیکن گزشتہ سوموار کو جب میں نے بڑے بھائی شاعر اسعد بستوی صاحب کو لائیو لایا اس کے کچھ وقت کے بعد ہی آئی ڈی ہیک کی گئی ہے اور ابھی تک کھلی نہیں ہے، اب میر آئی ڈی کے نام کو تبدیل کر سمیر علی کیا گیا پھر کچھ گھنٹوں بعد انور علی کے نام سے آن لائن نظر آرہی ہے، جس کو لیکر میں نے ٹیوٹر پر پولیس کو اطلاع دی، جہاں مجھے میسج ملا کہ سائبر بستی کی ٹیم اس ائی ڈی کی جانچ کر رہی ہے، بہت جلد آپ کو آپ کی آئی ڈی مل جائے گی.
واضح ہو کہ شعیب اختر ہندوستان کے معروف و مشہور اردو شاعر جناب اسعد بستوی کے چھوٹے بھائی ہیں، جو آج کل فیسبک پر کافی معروف ہیں.