کانپور(آئی این اے نیوز 30/جون 2018) مولانا خالد صاحب قاسمی کا النکاح نصف الایمان کی دولت سے مالامال ہونے پر حافظ محمد سیف الاسلام مدنی نے شرکت کر اظہار تشکر پیش کیا، جناب مولانا خالد صاحب قاسمی ابن جناب مولانا مشتاق احمد صاحب قاسمی مقام پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی، رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں، میں انکو مبارک باد پیش کرتا ہو، یقیناً نکاح ہوجانا ایک بڑی دولت ہے، جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک سنت کی ادائیگی، بےشمار برکتوں کی حامل ہوتی ہے، شادی کے بعد ایک نئی زندگی کا آغاز ہوتا ہے ایسی زندگی جو کبھی آپکو خیالوں میں تنہا نہیں چھوڑتی، ایسی زندگی،
جو آپکے کندھوں پر ذمہ داریوں وزن کو بڑھا دیتی ہے، اور برائی کے دروازے بند کرتی ہے، ان خیالات کا اظہار حافط سیف الاسلام مدنی صاحب نے کیا، انہوں نے دعاء کی کہ اللہ انکے رشتہ کو تاعمر باہمی محبت کے ساتھ قائم رکھے، اور اولاد صالح نصیب فرمائے. آمیــن
اس موقع پر مولانا عبدالماجد صاحب قاسمی، مولانا عبدالواجد صاحب قاسمی، مولانا مفتی محمد شاہد صاحب قاسمی، مفتی محمد ہاشم صاحب ندوی، حافظ محمد نعیم صاحب قاسمی، حاجی عقیل احمد صاحب، محمد ثانی، محمد عمار، محمد رئیس وغیرہ شامل رہے، سیکڑوں لوگوں نے نے شرکت کر کے عروس جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔