دیوبند(آئی این اے نیوز 28/جون 2018) ملکی و عالمی احوال کے پیش نظر علماء کرام بالخصوص فرزندان قاسم کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں، ایک عالم دین اگر دعوت کے اصول سے واقف ہو، سیرت و تاریخ پر اس کی پکڑ ہو،زبان و قلم پر اس کی گرفت مضبوط ہو، عصر جدید کے تقاضوں سے واقف ہو، دیگر مذاھب اور فرقوں کے احوال کا اسے علم ہو، اپنے مسلک و مشرب اور عقائد پر اس کی گہری نظر ہو تو دین محمدی کی نشر و اشاعت اور اسلام کی ترجمانی کا فریضہ بحسن و خوبی انجام دے سکتا ہے نیز اپنے روزگار کے مسائل بھی حل کرسکتا ہے،
انہیں امور کو مدنظر رکھتے ہوئے دیوبند اسلامک اکیڈمی کی جانب سے سال گزشتہ کی کامیابی کے بعد فارغین مدارس اسلامیہ کے لئے پہلی مرتبہ اپنی نوعیت کا منفرد کورس شروع کیا جارہا ہے، تخصص فی الدعوۃ
و الارشاد کے نام سے اس ایک سالہ کورس کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں.
•اسلام اور دیگر مذاھب کے مابین تقابلی مطالعہ
•سیرت و تاریخ کا اصولی جائزہ
•مشرب دیوبندیت و عقائد اھل السنۃ اور دوسرے مسالک و مشارب کے مابین تقابلی مطالعہ
•فن صحافت کے اسرار و رموز سے واقفیت
•ترجمہ نگاری،مضمون نویسی اور دوسرے اصناف صحافت کی عملی مشق
•فن خطابت کے جملہ اصناف( تقریر،تدریس، تفسیر،محادثہ،لیکچر اور
محاضرے کی عملی تربیت
•میڈیا چینلوں پر ڈیبیٹ کی علمی مشق
•جنرل نالج اور عالمی و ملکی احوال کی بھرپور معلومات
•اردو،ہندی،عربی اور انگریزی زبانوں میں بول چال کی عملی مشق
•تجوید و قرأت کے مبادیات کی تعلیم
•مختلف موضوعات پر ماہرین کے لیکچرز کا اہتمام
نوٹ: کورس کی تکمیل پر ادارے کی جانب سے اختصاص کی سند بھی تفویض کی جائے گی، نیز قابل و باصلاحیت طلباء کو تدریس و تصنیف وغیرہ کے لئے معیاری اداروں میں بہترین مواقع بھی فراہم کئے جائینگے. ان شاءاللہ
علاوہ ازیں ادارے میں داخل طلباء کے لئے حکومت ہند کی جانب سے چلائے جارہے مختلف پروفیشنل کورسیز میں داخلے کے لئے رہنمائی کی جائے گی.
داخلے کا طریقہ
دیوبند اسلامک اکیڈمی میں داخلے کے لئے ہر طالب علم کو انٹرویو دینا ہوگا اس لئے جلد از جلد فارم حاصل کرلیں، فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 27 شوال المکرم بمطابق 12 جولائی 2018 ہے، 1 ذی قعدہ بمطابق 15 جولائی کو اکیڈمی کے دفتر میں ہی بذریعہ انٹرویو امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا ان شاءاللہ
خارجی اوقات کے لئے کورس
مختلف اداروں میں داخل طلباء کے لئے دیوبند اسلامک اکیڈمی نے صحافت و خطابت اور جنرل نالج پر مشتمل ایک خصوصی کورس خارجی اوقات میں بھی شروع کیا ہے اس کورس میں داخلے کے امیدوار بھی جلد از جلد فارم حاصل کرلیں، فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 5 ذی قعدہ ہے.
فارم حاصل کرنے یا دیگر معلومات کے لئے تشریف لائیں.
دفتر دیوبند اسلامک اکیڈمی نزد اندراپارک عیدگاہ روڈ دیوبند
ملاقات کا وقت
صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک فون کرکے تشریف لائیں.
رابطہ نمبر: 9565799937، 9557113167