سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 28/جون 2018) شبلی کالج اعظم گڑھ کے طلبہ نے شارق خان اعظمی کی قیادت میں شبلی نیشنل کالج سے شبلی سرکل تک بلیا ضلع رہائشی سنسکرتی رائے جو گورمینٹ پاليٹیكنک لکھنؤ کی چھاترا تھی،
اس کے ساتھ ہوئے عصمت دری کیخلاف کینڈل مارچ نکالا اور حکومت سے جلد سے جلد بلاتکاری کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا.
اس موقع پر شان عالم بیگ، بلال اعظمی، شاہنواز عالم، علی داؤدی، سنجے نشاد، احتشام، شویندر رائے، سدھانشو رائے، عبدالرحمن، صادق، ستیش کوشک، حاتم، افضل، جاوید، بسنت سنگھ، دھیرج یادو، نعمان، اجمل، آصف وغیرہ سیکڑوں طلبہ موجود تھے.