ابوہاشم انصاری
ــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/جون 2018) مبارکپور تھامہ علاقہ میں اوجھولی گھاٹ پر گزشتہ صبح نامعلوم شخص کی سرکٹی لاش بوری میں ملنے سے سنسنی پھیل گئی، دیہی لوگوں کے اطلاع پر موقع پر پولیس پہنچی، اور لاش کو قبضہ میں لیا.
تھانہ انچارج انوپ کمار شکلا جی نے بتایا کہ لاش کے پاس سے ایک چاقو اور موبائل فون برآمد ہوا ہے، موبائل کے ذریعہ لاش کی شناخت مئو ضلع کے محمد آباد تھانہ علاقہ کے بندی کلاں گاؤں کے رگھوناتھ (65) بیٹے غریب کے طور پر ہوئی ہے.