لال گنج/رائے بریلی(آئی این اے نیوز 8/جولائی 2018) رائے بریلی کے لال گنج تھانہ علاقہ میں گزشتہ دنون ایک واقعہ سامنے آیا ہے، ۱۲سالہ چھوٹی لڑکی کو قتل کر جنگل میں پھینک دیا گیا.
اطلاع کے مطابق رائے بریلی کے لال گنج میں مسلمانوں کے 6 مکانات ہیں جن میں مجموعی طور پر 150 افراد ہیں، بچی جنگل میں بکری چرانے کیلئے گزشتہ کل گئی، لیکن واپس نہیں آئی، بہت تلاش کرنے کے بعد لڑکی کی لاش زخمی حالت میں جنگل میں ملی، لڑکی اپنے نانا کے پاس رہتی تھی، اس کے والد دہلی میں سیلائی کرتے ہیں.
واضح ہو کہ یہ واقعہ رائے بریلی کے لال گنج تھانہ علاقہ کے پورے گوری اترا گوری کی بتائی جا رہی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ لڑکی کیساتھ عصمت دری کر کے قتل کر دی گیا ہے، موقع پر پولیس پہنچی، اور FiR درج کر لی گئی ہے.