ایم ایس صدیقی
ــــــــــــــــــــــــــ
لونی/غازی آباد(آئی این اے نیوز 13/جولائی 2018) مولانا عامر صاحب جنرل سیکریٹری جمعیت علماء پوجاکالونی کے والد محترم کے انتقال پردارالعلوم سبیل السلام میں تعزیتی نششت منعقد ہوئی، اظہار تعزیت کرتے ہوئے جمعیت علماء لونی کے خازن ومہتمم مدرسہ ہذا مولانا قاری فیض الدین عارف صاحب نے کہاکہ دنیا کی زندگی تو فانی ہے اس لئے اس دنیا سے سب کو فنا ہونا ہے اس لئے بہترین انسان وہ ہے
جو دنیا میں آکر ہمیشہ باقی رہنے والی زندگی کیلئے تیاری کرلیں اور بہترین مومن ہونے کے ساتھ دنیا فانی سے دنیا باقی کی طرف کوچ کرجائیں یہی انسان کی سب سے بڑی کامیابی ہے، مولانا موصوف کے والد محترم دیندار متقی آدمی تھے اور مولانا موصوف جمعیت سے کافی دنوں وابستہ ہے ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں بعد ازاں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا، جس میں دارالعلوم کے تمام اساتذہ وطلبہ نے قرآن شریف پڑھ کر مرحوم کو ایصال ثواب کیا.
اس موقع پر قاری عبدالقادر،قاری منتصر، مولانا ممتاز عالم قاسمی، باورچی محمدی صاحبان موجود رہے، قاری فیض الدین عارف کی رقت آمیز دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا.