ایم ایس صدیقی
ـــــــــــــــــــــــ
لونی/غازی آباد(آئی این اے نیوز 13/جولائی 2018) بتھلا ریلوے کراسنگ پر طویل مدت سے جاری زیر تعمیر اوور برج کا کام مکل ہونے پر علاقائی رہنما اور مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ اور علاقائی ممبر اسمبلی نند کشور گوجر نے عوام کے لئے وقف کر دیا، اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ریتو ماهیشوری، ضلع مجسٹریٹ لونی ستیندر کمار اور دیگر محکموں کے افسران موجود رہے.
واضح ہوکہ غازی آباد سے آنے جانے والے راہ گیروں کو لونی بنتھلہ ریلوے پھاٹک بند ہونے سے لوگوں کو گنٹھوں انتظار کرنا پڑتا تھا، بسا اوقات پھاٹک بند ہونے سے ایمبولینس وغیرہ گاڑی کو کافی پریشانی اٹھانی پڑتی تھی جو اووربرج تیار ہونے سے اب اس مصیبت سے چھٹکارا ملا، یہ باشندگان لونی کیلئے کافی خوشی کی بات ہے.