محمد ارشاد الحق مفتاحی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پانی پت/ہریانہ(آئی این اے نیوز17/جولائی 2018) شہر پانی پت کے اندر گزشتہ روز مسلم سماج کلیان پریشد کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی،
جس کی صدارت جناب سلیم خان نے کی، جس میں چند فیصلے لیے گئے، جس میں سب سے اہم اس بورڈ کے کارڈ تیار کرانا، اور قبرستان کے لیے نگر نگم کی جانب سے ملنے والی جو کہ ابھی تک نہیں مل سکی اس متعلق کمشنر سے بات کی جائے، میت کو لے جانے والی گاڑی کو جلدی سے جلدی مہیا کرایا جائے، شارع عام پر ان کی ڈیوٹی لگائی تاکہ موقع واردات پر فوراً مدد مل سکے.
اس موقع پر پردھان محمد قمر جنرل سکریٹری، شمش الدین انصاری، شہباز خان، اختر حسین، سلیم خان، علیم قریشی، محمد مستقیم ھارون خان، محمد عمران فاروق، پروین رانی، محمد ذاکر رانا، آفتاب، ارشاد نیتا جی زبیر انصاری، عارف صدیقی، محمد نسیم، نعیم الدین وغیرہ وغیرہ موجود رہے.