اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سرائے میر: بجلی کے جلی کیبل کو کیا گیا درست!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 10 July 2018

سرائے میر: بجلی کے جلی کیبل کو کیا گیا درست!

سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/جولائی 2018) سرائے میر میں بجلی کو لیکر ہو رہی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے ایم ظفر خان ناگرک سنگھرش سمیتی کی قیادت میں کل سرائے میر علاقہ کے مویشی خانہ مین روڈ پر انیس بی ایس سی کے گھر کے پاس سے اوم کار ہوٹل تک جلی کیبل کو درست کرایا گیا،
گزشتہ تین چار دنوں سے کیبل جلنے کیوجہ سے علاقائی عوام کو اس سخت گرمی میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، جس کو دیکھتے ہوئی ناگرک سنگھرش سمیتی کی ٹیم آگے آئی اور اس کو درست کرا کر راحت پہنچانے کا کام کیا.
اس موقع پر ایم ظفر خان، منو بی ایس سی، زاہد، شہباز صاحب سمیت ناگرک سنگھرش سمیتی کی ٹیم موجود رہی.