حافظ ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/اگست 2018) اللہ تبارک و تعالی نے مسلمانوں کے دو تہوار عطا کیا ہے، ایک عید الفطر ہے جو رمضان المبارک کے روزہ کے بعد پہلی شعبان کو منائی جاتی ہے، جس دن اللہ پاک کی طرف سے ضیافت ہوتی ہے، دوسرے عیدالاضحیٰ ہے، جو ذوالحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے، جس دن سنت ابراہیمی کے طور پر قربانی کی جاتی ہے، اور یہ دونوں تہوار مسلمانوں کے بڑے تہوار ہیں، ان کو چاند دیکھ کر منایا جاتا ہے.
گزشتہ عیدالفطر کے موقع پر چاند کو لیکر کئی کمیٹیوں نے شہادت ھلال پر الگ الگ فیصلہ لیا تھا جس کیوجہ سے عیدالفطر کئی جگہوں میں مختلف طور پر منائی گئی، جبکہ عیدالاضحیٰ (ذوالحجہ) کے چاند کو لیکر بھی شروع میں دلی جامع مسجد کے امام بخاری صاحب نے 23/ اگست کو اور دارالعلوم دیوبند نے 22/ اگست کو اعلان کیا تھا، لیکن بعد میں امام بخاری صاحب نے رجوع کر 22/ اگست کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کردیا.
وہیں اعظم گڑھ و اطراف میں عیدالاضحیٰ (بقرعید) 22/اگست کو منائے جائے گی، اعظم گڑھ و اطراف میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں:
بلریاگنج عیدگاہ میں 06:30 بجے
سیہی پور عیدگاہ میں 07:00 بجے
سنجرپور عیدگاہ میں 07:15 بجے
جامعہ شرعیہ فیض العلوم عیدگاہ شیرواں میں 07:00 بجے
بیت العلوم سرائے میر میں 07:30 بجے
بمہور عیدگاہ میں 07:00 بجے
افکو چوک گوروگرام میں 08:00 بجے
مسجد تقویٰ متقی پور میں 07:15 بجے
مسجد نسرت متقی پور میں 07:30 بجے
صغریٰ لائبریری اینڈ ریسرچ سینٹر جامع مسجد اہل حدیث تکیہ اعظم گڑھ میں 06:45 بجے
کٹولی خرد لال گنج میں 06:30 بجے
بنکٹ عیدگاہ میں 07:00 بجے
اہل حدیث عیدگاہ املو مبارکپور میں 06:45 بجے
مئو نئی عیدگاہ میں 06:45 بجے
مبارکپور سمودھی عیدگاہ میں 07:15 بجے
جگدیش پور میں 06:15 بجے
گمبھیرپور میں 07:00 بجے
جمیعت اہل حدیث املو مبارکپور میں 06:45 بجے
عیدگاہ قاسمی بھیرہ 07:00 بجے
جہاناگنج میں 07:30 بجے
جیراج پور میں 06:30 بجے
خیرآباد مئو نئی عیدگاہ میں 07:00 بجے
خیرآباد مئو پرانی عیدگاہ میں 07:15 بجے
نوادہ، رسول پور، سریاں مشترکہ عیدگاہ میں 07:15 بجے
برہی عادل پور میں 07:30 بجے
اعظم گڑھ جامع مسجد پیٹو باغ میں 06:45 بجے
نتھوپور عیدگاہ میں 07:30 بجے
چھتے پور عیدگاہ میں 06:45 بجے
بندول میں 07:00 بجے
خانقاہ بندول میں 06:45
منجیرپٹی عید گاہ میں 7:00 بجے
فریہا عید گاہ میں 7:00 بجے
پھولپور عیدگاہ میں 7:15 بجے
نوناری عیدگاہ میں 7:00 بجے
چھتے پور عیدگاہ میں 6:45 بجے
مرزاپور عید گاہ میں 7:00 بجے
گہنی عیدگاہ میں 7:15 بجے
منڈیار عید گاہ میں 7:15 بجے
لونیہ ڈیہہ عیدگاہ 7:00 بجے
بندی کلاں عیدگاہ میں 06:30 بجے
سنسارپور ضلع لکھیم پور کھیری میں 08:00 بجے
مسجد عمر حمیداللہ نگر کالونی شہر گورکھپور میں 07:00 بجے
کریت پور شاہ نگر (مغربی چمپارن بہار) میں 07:30 بجے
مدرسہ بیت العلوم مدنی مسجد نیو آزاد نگر شانتی نگر بھیونڈی میں 07:15 بجے