ایم اے خان
ـــــــــــــــــــــ
آنند نگر/مہراجگنج(آئی این اے نیوز 20/اگست 2018) کل مورخہ 19/اگست بروز اتوار 2018 کو حافظ شجاعت فیض عام چیری ٹیبل ٹرسٹ کے زیر انتظام ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں مشرقی اترپردیش کے معروف عالم دین سعید احمد القاسمی صاحب جنرل سکریٹری انجمن تحفظ سنت ضلع سنت کبیر نگر نے اخلاق حسنہ کے عنوان پر بہت ہی عمدہ خطاب فرمایا، کافی لوگوں نے مولانا کے بیان سے خوشی کا اظہار فرمایا.
مہمان خصوصی کے طور پر فضیلۃ الشیخ محمد عالم محمود الفرقانی الاصلاحی نے بھی شرکت فرمائی اور پروگرام کی صدارت فضیلۃ الشیخ شمس الہدیٰ القاسمی حفظہ اللہ نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض رفیع اللہ لاری صاحب نے انجام دیا.
اخیر میں مہمان خصوصی کے دعاء پر پروگرام کا اختتام ہوا علاقے سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی، خصوصی طور پر حاجی محمد شمشاد، ماسٹر صادق علی، سید تنویر، پرویز خان، حافظ شمشیر، عادل زبیرخان وغیرہ نے شرکت فرمائی.