ایم اے خان
ــــــــــــــــــ
کورتھیا/مہراجگنج(آئی این اے نیوز 14/اگست 2018) مورخہ 13اگست بروز پیر کو مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کرتھیا ضلع مھراج میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا، جس میں بطور مہمان خصوصی فضیلۃ الشیخ محمد عالم محمود الفرقانی الاصلاحی مدرس المملکتہ العربیہ السعودیۃ نے شرکت فرمائی
اور خطاب کرتے ہوئے تمام لوگوں کو قرآن و سنت پر عمل کرنے کی تلقین کی، اور تمام بدعات وخرافات سے بھی بچنے کی بھی تلقین فرمائی، نیز مولانا نے مدرسے میں کثیر طلبہ کی تعداد کو دیکھ کر مدرسے کے ذمے دار قمرالحسن القاسمی صاحب کی محنتوں کو بھی سراہا.
پروگرام کی صدارت قمرالحسن القاسمی صاحب نے انجام دیا، اخیر میں مہمان خصوصی کے رقت آمیز دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا.
مولانا امداد اللہ خان، مولانا أیوب، حافظ شمشیر، عادل پرویز خان، حاجی محمد شمشاد وغیرہ سمیت پروگرام میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی.