مہراجگنج(آئی این اے نیوز 12/اگست 2018) مدرسہ الصفہ للبنات حدیث نگر انگڈنگواں کلہوئی بازار ضلع مہراج گنج میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں بطور مہمان خصوصی فضیلۃ الشیخ محمد عالم محمود الفرقانی الاصلاحی مدرس المملکتہ العربیہ السعودیۃ شریک ہوئے اور پر مغز خطاب کرتے ہوئے تمام لوگوں کے خدمات کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار فرمایا.
بطورِ اعزازی مہمان خصوصی علاقے کے مشہور سیاستدان اعجاز خان صاحب بھی شریک ہوئے، مدرسے کے ناظم اعلیٰ مولانا اسلام قاسمی کی بے پناہ محنتوں کو سراہا گیا، آخر میں مولانا اسلام صاحب کی دعاء پر مجلس کا اختتام ہوا.
پروگرام میں حاجی شمشاد خان چرکا، مولانا عبدالعزیز قاسمی، مولانا عبداللہ، پرویز خان، مولانا عبدالرحمٰن، ممتاز خان وغیرہ سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت فرمائی.