ایم اے خان
ــــــــــــــــــ
کھوریا بازار/مہراج گنج(آئی این اے نیوز 6/اگست 2018) تعزیتی اجلاس بنام مولانا محمود الحسن قاسمی رحمہ اللہ علیہ معہد عثمان ابن عفان کڑجہیاں کھوریا بازار مہراج گنج میں منعقد ہوا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر فضیلۃ الشیخ محمد عالم محمود الفرقانی الاصلاحی مدرس المملکتہ العربیہ السعودیۃ شریک ہوئے اور مولانا مرحوم کیلئے ایصالِ ثواب کیا گیا.
پروگرام کی صدارت شکیل احمد القاسمی نے انجام دیا، جبکہ نظامت کے فرائض مدرسے کے ہونہار مدرس قاری محمد سلمان انجام دیے، علاقے سے کثیر تعداد میں لوگ پروگرام میں شریک ہوئے اور مولانا کے حق میں ایصالِ ثواب کیا.
اخیر میں مہمان خصوصی کے دعاء پر جلسے کا اختتام ہوا، پروگرام میں خاص طور پر حاجی شمشاد خان، پرویز خان، صادق علی خان وجملہ مدرسین نے اہم کردار ادا کیا.