تحریر: محمد سحران
ـــــــــــــــــــــــــــــ
دور حاضر میں سوشل میڈیا کا عروج جس تیزی سے ہو رہا ہے اور لوگوں کا میلان جس تیزی سے اسکی طرف پڑھ رہا ہے اس بات یہ بات باکل واضح ہوتی جارہی ہے کہ ماضی قریب تک طویل مضمون لکھنے اور کتابیں لکھنے کا مطلب ایک دو گھنٹے داد دینا سمجھا جاتا تھا لیکن اب صورتحال بدل چکی ہے اور سوشل میڈیا جیسے فیس بک, واٹس اپ, ٹویٹر اور یوٹیوب وغیرہ کے رواج نے مختصر تحریر اور تقریر کو بڑی اہمیت دے دی ہے ہم دیکھتے ہیں ایک چھوٹے سے چھوٹا پیغام پل بھر میں پوری
دنیا میں کہرام مچا دیتا ہے اور دو تین منٹ کی تقریر چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کر دیتی ہے اس لئے سوشل میڈیا پر بڑے بڑے علماء کو ضرور رہنا چاہئے کونکہ اسلام کے متعلق غلط باتوں کو پھیلانے کا یہ بہت بڑا میدان ہے اور ہم مشاہدہ بھی کرتے ہیں کہ اسلام کے مخالفین آج کل بہت سی غلط افواہوں کو اسی سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلاتے ہیں اور جو لوگ اس کی حقیقت سے ناواقف ہوتے ہیں اسکو حقیقت پر محمول کر لیتے ہیں اور اسلام کے متعلق غلط فہمی کا شکار ہونے لگتے ہیں اسی ان غلط افوہواں کا سد باب کرنے اور اصل حقیقت سے واقف کرانے کیلئے نام نہاد علماء نہیں بلکہ پڑھے لکھے علماء کا سوشل میڈیا سے ضرور ہے.
لیکن یہ بھی آگاہی ضروری ہے کہ ہم فیس بک اور واٹس اپ وغیرہ کے سلسلے میں اسکا سختی سے خیال کریں کہ کسی شدت پسند گروپ سے دوستی یا کسی جذباتی پیغام کے ویڈیو اور ایسی ہر چیز سے اپنی پروفائل پاک رکھیں اور ایسے کسی پیغام کو دوسروں تک نہ پہنچائیں, نہ ہی لائیک یا کمینٹ کریں جو ہمیں بلاوجہ کسی شک دائرے میں ڈال دے اور ہم بے قصور ہونے کے باوجود آزمائش کا شکار ہو جائیں اس لئے کہ سوشل میڈیا میں ہونے والی تمام سر گرمیوں کی نگرانی کی جاتی ہے اس لئے ہمیں ایک طرف تو اپنے عمل سے سچا محب وطن ہونے کا ثبوت دینا ہے اور دوسری طرف احتیاط کا دامن مضبوطی سے تھامے رکھنا ہے تاکہ کوئی دشمن ہمیں کسی جھوٹے کیس میں نہ پھنسا سکے، اور ہم آسانی سے اپنا کام انجام دے لیں.