مئو(آئی این اے نیوز یکم ستمبر 2018) ہلدھر پور تھانہ کے تحت گرام پنچایت بی بی پور گاڑی ڈرائیور فریج پک اپ گاڑی سے لے جا رہا تھا، جس میں مزدور بدن عرف وشال(25) بیٹے رام جنم پال فرج پکڑے بیٹھا تھا، بی بی پور گاؤں کے سامنے سڑک کے قریب واقع درخت سے ٹکرا کر وشال گر گیا جس میں کافی چوٹ آئی، آناً فاناً دیہاتیوں نے ایمبولینس اور پولیس کو آگاہ کیا.
اطلاع پاکر چوکی انچارج سچیدانند یادو مع فورس موقع پر پہنچے، جس کے بعد علاج کیلیے رتن پور کے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا، خاندان میں لوگوں کا رو روکر برا حال ہے، پولیس نے لاش کا پنچنامہ کر پوسٹ مارٹم کیلیے بھیج دیا.