جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/ستمبر 2018) بی ایس پی لیڈر سنتوش سنگھ ٹپیو نے سگڑی تحصیل علاقہ کے مہاتما ہریہر داس ہائی اسکول میں طلبہ کو ڈریس تقسیم کیا، بچوں کے چہرے ڈریس پاکر کھل اٹھے.
سنتوش سنگھ ٹیپو نے بچوں کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ بچے ملک کے مستقبل ہیں، میں ان کا روشن مستقبل چاہتا ہوں.
اس موقع پر سکول کے مینجمنٹ کمیٹی کے افسر، اسکول پرنسپل سمیت سدھاکر سنگھ، دھنجے سنگھ، پریتم سنگھ، شیش ناتھ رام، سبھاش یادو، ایم ایل اے نمائندہ نگیندر یادو، سنجے سنگھ وغیرہ موجود تھے.