سالم آزاد
ــــــــــــــــ
مدھوبنی(آئی این اے نیوز 25/ستمبر 2018) پرائمری مکتب ککوڑوا بسفی میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت مہمان خصوصی مولانا رضاءاللہ اسلامی نے کی مجلس کا آغازمکتب کے طالب علم ابو طلحہ کی قرآن پاک سے ہوا، بعدہ مہمان خصوصی مولانا رضاءاللہ اسلامی نے علم کی اہمیت وافادیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی علیہ وسلم کو نبوت کے خلقت سے نوازا تو سب سے پہلے علم کے زیور سے آراستہ کیا اور پہلی وحی اقرأ سے شروع ہوئی، علم سب سے بڑی دولت ہے، علم انسان کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے اور اچھے برے کی شناخت کراتا ہے، علم کے بغیر انسان کی زندگی ادھورا ہے، علم ایک ایسی دولت ہے جسے نہ چور چوری کر سکتا ہےاور نہ بھائی بانٹ سکتا ہے، اس لئے تمام طلباء و طالبات محنت وایمانداری کے ساتھ علم حاصل کرکے اپنے ماں اور باپ ملک و اسکول اساتذہ کا نام روشن کریں.
اس موقع پر مولانا ابوحمزہ نعمانی، مولانا زبیر اثری، مکھیا محمد شاکر، سماجی کارکن محمد جیلانی وغیرہ موجود تھے.