محمد اشتیاق قاسمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
بستی(آئی این اے نیوز 18/ستمبر 2018) پپرا تپھا کوٹ ضلع بستی میں گزشتہ روز ایک اجلاس بعنوان شہدائے اسلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی خطاب حضرت مولانا مفتی محمد اشیاق قاسمی بستوی استاذمدرسہ عربیہ نور العلوم بتوا اور حضرت مولانا مفتی مجاہد الدین کا ہوا، ان دونوں علماء کرام نے عوام الناس کو شہدائے اسلام کے متعلق معلومات سے بھرا ہوا نورانی بیان فرمایا.
اس موقع پر حافظ محمد امتیاز صاحب استاذ شعبئہ حفظ دارالعلوم محمدیہ ببہنان، مولانا حمید اللہ صاحب، مولانا نور الدین صاحب سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے.
اخیر میں مدرسہ کے مہتمم حافظ عبد التواب صاحب نے آئے ہوئے تمام لوگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اداکیا، اور انہیں کی رقت آمیز دعاء سے مجلس کا اختتام ہوا.